کئی پاکستانی کھلاڑی اس وقت کاؤنٹی چیمپئن شپ میں اپنی اپنی کاؤنٹی سائیڈز کی نمائندگی کے لیے انگلینڈ میں موجود ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کے اسٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی بھی انگلینڈ پہنچ گئے ہیں اور مڈل سیکس کے اسکواڈ کو جوائن کرلیا ہے۔
شاہین شاہ آفریدی نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ میں یہاں آکر بہت پرجوش ہوں اور میں یہاں اپنا پہلا میچ کھیلنے کا منتظر ہوں۔
👋 | SHAHEEN'S READY@iShaheenAfridi has arrived at the @HomeOfCricket for his stint with us!
AdvertisementHe wanted to leave a message for all of our members and fans after his first training session on the Nursery Ground.
WATCH HERE ⬇️ | #OneMiddlesex pic.twitter.com/a1j6xf1ipZ
— Middlesex Cricket (@Middlesex_CCC) April 19, 2022
کاؤنٹی چیمپئین شپ میں کھیلنے والے دیگر پاکستانی کھلاڑیوں میں محمد رضوان، شان مسعود، حارث رؤف، نسیم شاہ، حسن علی اور دیگر شامل ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
