Advertisement
Advertisement
Advertisement

”آپ اپنا کام کرو” فیصل قریشی کا ناقدین کو مشورہ

Now Reading:

”آپ اپنا کام کرو” فیصل قریشی کا ناقدین کو مشورہ

معروف شوبز اداکارہ فیصل قریشی نے کہا ہے کہ ملک کی بقا کی خاطر بات کرنا سب کا حق ہے۔

معروف پاکستانی اداکارو میزبان فیصل قریشی سب کو اپنا اپنا کام کرنے کا مشورہ دے دیا۔ فیصل قریشی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے ناقدین کے لیے ایک خصوصی ویڈیو شیئر کی ہے۔

اُنہوں نے یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ہے کہ’ اپنا کام کرو‘۔

اس ویڈیو میں انہوں نے اپنے ناقدین سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا ہے کہ’وہ بہت دنوں سے کچھ چیزیں پڑھ رہے تھے‘۔

اُنہوں نے مزید لکھا کہ’فنکاروں کی ایک دو ویڈیوز کے بعد لوگوں کے میسجز آرہے تھے‘۔

Advertisement

اُنہوں نے بتایا کہ’لوگ کہتے ہیں کہ جو کام کرتے ہو وہ کرو کیوں بلاوجہ سیاست میں اور باقی چیزوں میں پڑتے ہو‘۔

اُنہوں نے مزید کہا کہ’سیاست میں پڑنے میں تو ہرگز کوئی شوق نہیں ہے لیکن ہاں ملک کی بقا کی خاطر بات کرنا سب کا حق ہے‘

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Faysal Quraishi (@faysalquraishi)

Advertisement

اُنہوں نے مزید کہا کہ’اُنہیں سجھ نہیں آتی کہ یہ کون لوگ ہیں جو اس طرح کی باتیں کرتے ہیں کیونکہ جب بھی کوئی آسمانی آفت آتی ہے تو اس کے ریلیف فنڈز کے لیے سب سے آگے فنکار ہی کھڑے ہوتے ہیں‘۔

فیصل قریشی نے ویڈیو میں یہ بھی بتایا کہ کس طرح شوبز انڈسٹری کے لوگوں نے کورونا کے دنوں میں لوگوں کی بے لوث مدد کی۔

اُنہوں نے کہا کہ’پھر جب ہم اس طرح کی باتیں سنتے ہیں تو تکلیف ہوتی ہے کیونکہ ہم سب پاکستانی ہیں اور ہم بھی چھوٹی چھوٹی چیزوں میں کوشش کرتے ہیں کہ ملک کا نام خراب نا ہو‘۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Faysal Quraishi (@faysalquraishi)

Advertisement

فیصل قریشی کا کہنا تھا کہ اگر وہ چاہتے تو پاکستان سے باہر جاکر بھی کام کرسکتے تھے لیکن ان لوگوں کے ساتھ انہوں نے کام نہیں کیا جو پاکستان کی پولیسیز کے خلاف ہیں۔

اُنہوں نے مزید کہا کہ’تو جناب وہ اپنا کام ہی کر رہے ہیں اور اس ملک کے لیے کررہے ہیں اور اس ملک کے لیے وہ کام کرتے رہیں گے ‘۔

فیصل قریشی نے اپنی بات کا اختتام کرتے ہوئے کہا کہ’وہ اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ ولدیت اور وطنیت کبھی بدلی نہیں جاسکتی تو جو وہ کررہے ہیں وہ کرتے رہیں گے اور جو آپ کررہے ہیں آپ کرتے رہیں‘۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر