Advertisement
Advertisement
Advertisement

تربوز خریدنے پر پھیکے نکلتے ہیں؟ تو خریدنے سے پہلے یہ نشانی دیکھ لیں تربوز میٹھا نکلے گا

Now Reading:

تربوز خریدنے پر پھیکے نکلتے ہیں؟ تو خریدنے سے پہلے یہ نشانی دیکھ لیں تربوز میٹھا نکلے گا

جب ہم پھل خریدتے ہیں تو اکثر بظاہر اچھا دکھائی دینے والا پھل اندر سے کچا معلوم نکلتا ہے تو  آج ہم ایسی نشانی بتائیں گے جس سے تربوز میٹھا نکلے گا۔

تربوز خریدتے وقت گاہک یہ خیال کرتا ہے کہ ہرا دکھنے والا پھل ہی اچھا ہوتا ہے مگر یہی سب سے بڑی غلط فہمی ہوتی ہے۔

تربوز کی شناخت کرتے ہوئے سب سے اہم چیز یہ ہے کہ اس پر ایک زرد پیلے رنگ کا دھبی چھال موجود ہو کیونکہ یہ تربوز کھانے کے قابل اور پکا ہوا ہوتا ہے۔

اگر آپ تربوز کو اٹھاتے ہوں اور وہ تربوز کافی وزنی ہے تو یہ بھی پکے ہوئے تربوز کی نشانی ہے جبکہ ہرے رنگ کے اور وزن میں بھی کم تربوز پکے ہوئے نہیں ہوتے۔

Advertisement

اس کے علاوہ تربوز کو لینے سے پہلے ہلکے ہاتھ سے بجا کر دیکھیں اور اگر وہ آواز کسی چیز کو ٹھونکنے جیسی لگے تو پھل کو مسترد کردیں تاہم اگر یہ آواز ایسی ہو جیسے تاروں کو چھیڑا گیا ہو تو اسے چن لیں۔

اگر زرد رنگ کے خربوزے پر کوئی دھبہ یا نشان ہے تو ایسے خربوزے کو ہر گز نہ خریدیں اور ساتھ ہی یہ بھی دیکھ لیں کہ خربوزے پر کوئی لکیر تو نہیں کیونکہ ایسے خربوزے زیادہ پک جانے کی وجہ سے خراب بھی ہو سکتے ہیں۔

اگر خربوزہ سخت معلوم ہو رہا ہے تو اس بات کی نشانی ہے کہ خربوزہ کھانے کے قابل تو ہے ہی ساتھ میٹھا اور رسیلا بھی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر