Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیفی خلیل نے امجد اسلام امجد کی شاعری کو خوبصورت گانے میں ڈھال دیا

Now Reading:

کیفی خلیل نے امجد اسلام امجد کی شاعری کو خوبصورت گانے میں ڈھال دیا

کوک اسٹوڈیو کے سیزن 14 کی دوسری قسط میں بلوچی گانے “کنا یاری” سے شہرت پانے والے کیفی خلیل نے معروف شاعر امجد اسلام امجد کی شاعری کو ایک خوبصورت گانے میں ڈھال دیا ہے۔

ان کا نیا گانا توصیف اور اردو میش اپ ہے، جس کی عمدہ شاعری امجد اسلام امجد اور بسمل سعیدی کے کلام سے لی گئی ہے۔

بلوچ گلوکارہ ایوا بی کے ساتھ پرفارمنس دینے والے کیفی خلیل کے گانے  کنا یاری کو یو ٹیوب پر دو مہینے میں ڈیڑھ کروڑ سے زائد ویوز مل چکے ہیں۔

کیفی بلوچ نوجوان گلوکار ہیں اور ان کی آواز نہایت سحر انگیز ہے۔

Advertisement

کوک اسٹوڈیو سیزن 14 میں متعارف کرائے گئے کئی نئے چہروں میں ملک کی پہلی حجابی گلوکارہ ایوا بی بھی شامل ہیں۔

ایوا بی نے پہلے انٹرویو میں اپنے نام کے معنی خصوصی طور بتائے تھے۔

اُنہوں نے بتایا تھا کہ ’اُن کےنام کا پہلا حصّہ ایوا، زمین کی پہلی خاتون حوا کو خراج تحسین پیش کرتا ہے اور وہ خود بھی پاکستانی ریپنگ کمیونٹی میں پہلی خاتون ریپر ہیں‘۔

گلوکارہ نے حجاب پہننے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا تھا کہ وہ اپنی شناخت کو حجاب کے نیچے پوشیدہ رکھتی ہے کیونکہ اس طرح وہ گمنام ہونے کے باوجود بااختیار محسوس کرتی ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر