وزیراعظم شہباز شریف نے کل قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا.
ذرائع کے مطابق اجلاس کل دن 2 بجے وزیراعظم آفس میں ہوگا، اجلاس میں وفاقی وزرا اور تینوں سروسز چیفس شرکت کریں گے.
ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلا س میں قومی سلامتی کی صورتحال اور متنازع خط پر بات ہوگی، اجلاس میں سیکریٹری خارجہ متنازع خط سے متعلق بریفنگ دیں گے۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
