وزیراعظم نے قانونی ٹیم کا اہم اجلاس طلب کرلیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے قانونی ٹیم کا اہم اجلاس طلب کرلیا ہے، یہ اجلاس 3 بجے وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا۔
اجلاس میں اٹارنی جنرل، اسپیکرقومی اسمبلی اوربابراعوان شریک ہوں گے۔
اس کے علاوہ شاہ محمود قریشی، پرویزخٹک، اسدعمر، انورمنصور اوردیگربھی شریک ہوں گے۔
اجلاس میں سپریم کورٹ میں کیس اورقومی اسمبلی میں عدم اعتماد پرووٹنگ پرتبادلہ خیال ہوگا اور قانونی ٹیم وزیراعظم کوبریفنگ بھی دے گی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
