Advertisement
Advertisement
Advertisement

بین اسٹوکس انگلینڈ کے ٹیسٹ کپتان بننے پر رضامندی ظاہر کردی

Now Reading:

بین اسٹوکس انگلینڈ کے ٹیسٹ کپتان بننے پر رضامندی ظاہر کردی

جو روٹ کے مستعفی ہونے کے بعد آل راؤنڈر بین اسٹوکس نے انگلینڈ کا نیا ٹیسٹ کپتان بننے پر رضامندی ظاہر کرد ہے۔

تفصٰلات کے مطابق بین اسٹوکس کی انگلینڈ  کرکٹ کے نئے ڈائریکٹر روب کی سے مثبت ملاقات ہوئی، جہاں وہ جیمز اینڈرسن اور اسٹورٹ براڈ کی سینئر جوڑی کو بھی واپس بلانا چاہتے ہیں۔

براڈ اور اینڈرسن کو انگلینڈ کے دورہ ویسٹ انڈیز سے ایشز سیریز ڈاؤن انڈر میں خراب ہونے کے بعد ڈراپ کر دیا گیا۔

انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے نوکری کا اشتہار دیا ہے جس میں اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ دو ہیڈ کوچز کی تقرری کی جائے گی، ایک ٹیسٹ کرکٹ کے لیے اور دوسرا محدود اوورز کے فارمیٹس کے لیے۔

نوکری کے اشتہار میں کہا گیا ہے کہ نئے ہیڈ کوچزقومی سلیکشن پینل کے ساتھ اپنے متعلقہ فارمیٹ کے لیے ٹیم کے انتخاب میں مرکزی کردار ادا کریں گے۔

Advertisement

انگلینڈ کے پاس اس سے قبل 2012 اور 2014 کے درمیان دو الگ الگ ہیڈ کوچ تھے، جن میں اینڈی فلاور ریڈ بال کرکٹ اور ایشلے جائلز وائٹ بال سائیڈز کے انچارج تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شائقین کیلیے خوشخبری، ایشین گیمز، پین ایم اور اولمپک گیمز میں کرکٹ ایونٹ شامل
دبئی، آئی سی سی میٹنگ جاری، ممبران پاک بھارت کرکٹ بورڈ میں سیزفائر کے خواہاں
بگ بیش لیگ کی انتظامیہ نے شائقین کرکٹ کی دلچسپی کیلیے منفرد اسکیم متعارف کرا دی
دوسرا ون ڈے، جنوبی افریقا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
دسویں تھل جیپ ریلی کا آغاز، ملک بھر سے ریسرز مظفرگڑھ پہنچ گئے
پاکستان میں فٹبال کے فروغ کے لیے واضح روڈ میپ کی ضرورت ہے، نائب صدر فیفا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر