
پاکستانی خوبرو اداکارہ سجل علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپلیکیشن انسٹا گرام پر اپنی ڈسپلے پکچر بھی تبدیل کر لی ہے۔
مشہور ترین پاکستانی اداکارہ اور احد رضا میر کی اہلیہ سجل علی کی جانب سے اپنی ڈی پی تبدیل کرتے ہوئے انسٹا گرام پر یہ تصویر پوسٹ کی گئی ہے جسے اُن کے لاکھوں مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا گیا ہے۔
تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سجل نے سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کر رکھا ہے جو ان پر خوب جچ رہا ہے ساتھ ہی سجل علی نے یہ تصویر شیئر کرتے کیپشن کے بجائے صرف میوزک کے ایموجی کا استعمال کیا ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
سجل علی کی اس تصویر کو جہاں مداحوں و انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے وہیں اداکارہ رابعہ بٹ نے بھی لائیک کیا ہے اور کمنٹ کرتے ہوئے سجل علی سے ان کا نمبر مانگا ہے۔
رابعہ بٹ کا سجل علی کی تصویر کے کمنٹ باکس میں لکھنا تھا کہ ’ ہیلو، کیا آپ کا نمبر مل سکتا ہے۔‘
جس کے جواب میں سجل علی نے مزاحیہ انداز میں اُنہیں کہا کہ ’میں آپ کو کال کر رہی ہوں‘۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News