Advertisement
Advertisement
Advertisement

خان صاحب میں آپ کے گھر امریکی سفیر سے ملا تھا کیا آپ بھی غدار ہیں؟ علیم خان

Now Reading:

خان صاحب میں آپ کے گھر امریکی سفیر سے ملا تھا کیا آپ بھی غدار ہیں؟ علیم خان

علیم خان نے کہا ہے کہ خان صاحب میں آپ کے گھر امریکی سفیر سے ملا تھا کیا آپ بھی غدار ہیں؟

پی ٹی آئی کے رہنما علیم خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ چند باتیں قوم کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں، ایک بہترپاکستان کیلئےعمران خان کا ساتھ دینے کا فیصلہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے نئے پاکستان کیلئے دن رات محنت کی، میرا کاروبارتھا، حکومت کیخلاف کھڑے ہونا میرے لیے آسان نہیں تھا، عمران خان کے ساتھ دھرنےمیں 126دن رہا، دھرنے کےدوران ڈیزل، پانی اور کھانا پہنچانا میری ذمہ داری تھی۔

علیم خان نے کہا ہے کہ غداری کا الزام لگانے والوں کو کہتا ہوں سب سے زیادہ قربانی میں نے دی، بزدارکو وزیراعلیٰ لگانا تھا لگا دیتے لیکن مجھے کیوں نیب کے پاس بھجوایا؟

پی ٹی آئی کے رہنما علیم خان نے کہا ہے کہ ایسی کیا غلطی کی جو 4 مرتبہ نیب میں بلایا گیا، چوتھی بار نیب دفتر گیا تو خبر ملی عثمان بزدار وزیراعلیٰ  بنا دیئے گئے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ 6 ماہ بعد جب عثمان بزدار کو ہٹانے کی خبر چلی تومجھے دوبارہ نیب کانوٹس آیا۔

علیم خان نے کہا ہے کہ کہتے ہیں میں امریکی سفیر سے ملتا ہوں، میں امریکی سفیر کو آپ کے ساتھ آپ کے گھر میں ملا تھا کیا وہ غداری تھی؟

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سیاست میں مضبوط پوزیشن میں ہے، بلاول بھٹو
پاکستان کی خودمختاری کا بھرپور دفاع کیا جائے گا، ترجمان وزیر خارجہ
سونے کی قمیت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر