
سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہورہی ہے جس میں کچھ لوگوں کے لیے یہ اندازہ لگانا مشکل ہو گیا ہے کہ آخر یہ کونسی اداکارہ ہیں۔
جی یہ کوئی اور نہیں بلکہ ہر دل عزیز اداکارہ سوہائے علی کی تصویر ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔
اداکارہ سوہائے علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
انسٹاگرام پر پوسٹ کر دہ تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سندھی مردانہ لُک میں دکھائی دے رہی ہیں۔
اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
اس سے قبل اداکارہ سوہائے علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی بلین اینڈ وائٹ تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
واضح رہے کہ پاکستان کی معروف اداکارہ سوہائے علی ابڑو نے فرسٹ کلاس کرکٹر شہزر محمد سے شادی کر لی ہے۔
شادی کی تقریب میں پاکستان کے معروف اداکار ہمایوں سعید سمیت شوبز اور کھیلوں کی دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی تھی۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار ہمایوں سعید نے سوہائے علی ابڑو کی شادی کی تقریب میں لی گئی اہلیہ اور دلہن دولہے کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا تھا کہ آپ دونوں کو شادی کی بہت بہت مبارک ہو۔
ہمایوں سعید نے یہ بھی لکھا تھا کہ میں آپ دونوں کی خوشیاں، خوشحالی اور زندگی بھر کے ساتھ کیلئے دعا گو ہوں۔
AdvertisementMany congratulations to Sohai and Shehzar. May Allah bless you both with lots and lots of happiness, prosperity and a lifetime of togetherness pic.twitter.com/bSeSyEVgyW
— Humayun Saeed (@iamhumayunsaeed) March 21, 2021
دوسری جانب خوبرو اداکارہ سجل علی اور مایا علی نے بھی ساتھی اداکارہ کی نئی زندگی کی شروعات پر مبارکباد دی تھی۔
واضح رہے کہ شہزر محمد پاکستان کے سابق کرکٹر شعیب محمد کے بیٹے اور سابق مرحوم کپتان حنیف محمد کے پوتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News