Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک کے بیشتر شہروں میں آج موسم گرم اورخشک رہے گا

Now Reading:

ملک کے بیشتر شہروں میں آج موسم گرم اورخشک رہے گا

ملک کے بیشتر شہروں میں آج موسم گرم اورخشک رہے گا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج اسلام آباد میں موسم گرم اور خشک جبکہ صوبہ پنجاب کے  بیشتر اضلاع میں  بھی موسم شدید گرم اورخشک رہےگا۔

محکمہ موسمیات نے کہا کہ صوبہ خیبرپختونخواہ کے  بیشتر اضلاع میں  موسم گرم اورخشک تاہم  شام اور رات کے دوران چترال، دیر،سوات ، کرم، وزیرستان ،کوہستان  اور مانسہرہ میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے ساتھ  چند مقا مات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔

اسکے علاوہ صوبہ سندھ کے بیشتر اضلاع میں بھی موسم گرم اور خشک جبکہ بالائی اوروسطی سندھ میں شدید گرم رہےگا۔

Advertisement

صوبہ بلوچستان کی بات کی جائے تو وہاں کے بیشتر اضلاع میں موسم   گرم اورخشک جبکہ مشرقی علاقوں میں شدید گرم رہےگا۔

 واضح رہے کہ آج ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ  درجہ حرارت میں شہید بینظیر آباد47.5، دادو، پڈعیدن، جیکب آباد ، سبی46.5، موہنجوداڑو46، لاڑکانہ، خیر پور، سکرنڈ اورخان پور میں 45.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر