حکومت نے بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی مینگل) کو منالیا جس کے بعد انہوں نے وفاقی کابینہ میں شامل ہونے کا فیصلہ کرلیا۔
ذرائع کے مطابق بی این پی مینگل نے وفاقی کابینہ میں شامل ہونے کا فیصلہ کرلیا، بی این پی مینگل کے دو ممبران وفاقی کابینہ میں شامل ہوں گے۔
ذرائع کے مطابق ہاشم نوتیزئی، آغا حسن بلوچ بی این پی سے کابینہ میں شامل ہوں گے، آغا حسن بلوچ کو وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کا قلمدان دیا جائے گا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ہاشم نوتیزئی کو وزیر مملکت برائے پاور کا قلمدان دیا جائے گا۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
