
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے سرکاری رہائشگاہ چھوڑ دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد منسٹر انکلیو سے لال حویلی منتقل ہوگئے ہیں۔
شیخ رشید احمد نے رہائشگاہ پر موجود سرکاری سامان پی ڈبلیو ڈی کے حوالے کردیا ہے جبکہ ذاتی سامان منسٹر انکلیو سے لال حویلی اور ایف سیون میں واقع رہائشگاہ منتقل کیا ہے۔
واضح رہے کہ شیخ رشید احمد کو ملازمین نے الوداع کیا۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement