Advertisement
Advertisement
Advertisement

میں وہ باپ نہیں جو بچوں کو نصیحتیں کرتا رہے، انیل کپور

Now Reading:

میں وہ باپ نہیں جو بچوں کو نصیحتیں کرتا رہے، انیل کپور

بالی وُڈ کے ہر دم جوان اداکار انیل کپور نے کہا ہے کہ وہ ایسے بات نہیں جو بچوں کو ڈنڈی لے کر سمجھاتا رہے۔
بھارتی ورسٹائل اداکار انیل کپور نے اپنی فیلمی سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ گھر میں کوئی ایک دوسرے کا مداح نہیں ہے سب اپنی اپنی مرضی سے رہتے ہیں۔
ایک انٹرویو کے دوران انیل کپور کا کہنا تھا کہ لوگ ان سے بیٹے کے کام سے متعلق اکثر سوالات کرتے ہیں۔
انیل کپور نے کہا کہ لوگ پوچھتے ہیں کہ “تم اپنے بیٹے کو سمجھاتے نہیں ہو؟ اس کو بولو کہ کچھ کمرشل فلمیں کرے وہ اسٹار والے کردار کیوں نہیں کرتا۔”
جس پر انیل جواب دیتے ہیں کہ کہ “میں کہتا ہوں کہ وہ یہ کردار بھی کرے گا، اسے لگتا ہے کہ جب وہ یہ کرنا چاہے گا تب کرے گا، میں اسے یہ بولنا نہیں چاہتا کہ تم یہ کرو یا وہ کرو یا کچھ بھی۔ میرا ماننا ہے کہ مجھے اپنے بچوں کو وہ کرنے دینا چاہیے جس پر وہ یقین رکھتے ہوں۔”

Harsh Varrdhan Kapoor says some people will always hate him because he's Anil  Kapoor's son | Filmfare.com
انہوں نے کہا کہ میں اپنے کبھی یہ بات نہیں کرتا کہ آپ ایسا کرو یا ویسا کرو، بچے خود سے اپنے کام کرتے ہیں، جن میں بیٹی ریا کپور بھی شامل ہیں۔
انیل کپور کا کہنا تھا کہ یہاں یا وہاں اگر مجھے لگتا ہے کہ وہ مکمل طور پر غلط کر رہے ہیں تو میں آگے بڑھ کر بتادیتا ہوں کہ آپ بہت بڑی غلطی کر رہے ہو، مگر اگر ایسا کرنا ہی ہے تو کرو، میں کیا کرسکتا ہوں۔

Anil Kapoor Gives An Epic Reply To His Son, Harsh Varrdhan Kapoor's  Hilarious Dig At His Big Biceps

انہوں نے کہا کہ میں ایسا والد نہیں ہوں جو ڈنڈی لے کر ساتھ بیٹھوں، انہیں نصیحتیں کروں۔

انیل کپور کا کہنا تھا کہ میرا تو پورا گھر آزاد ہے، سب کا اپنا نکتہ نظر ہے، جہاں سب کا فلم، کھانا، کپڑوں اور ایتھلیٹکس سے متعلق الگ پسند ہے۔

Advertisement

Anil Kapoor bids adieu to 2019 and welcomes 2020 with a perfect family  picture; Check it out | PINKVILLA

انہوں نے یہ بھی کہا کہ فیملی میں کوئی ایسا نہیں جو گھر میں کسی اور کا مداح ہو۔
یاد رہے کہ انیل کپور اور ان کے بیٹے ہرشوردن کپور “اے کے ورسز اے کے” کے بعد اب نیٹ فلیکس پر ریلیز ہونے والی فلم “تھر” میں ایک ساتھ کام کرتے نظر آئیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر