
معروف پاکستانی اداکارہ منال خان نے اپنے انسٹا اسٹوری کے زریعے اشادہ دیا ہے کہ وہ جلد ماں بننے والی ہیں۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ منال خان جلد ماں بننے والی ہیں، انہوں نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے اسٹوری پوسٹ کی ہے جس میں انہوں نے اس بات کا اشارہ دیا ہے تاہم اداکارہ کی جانب سے کھل کر تصدیق نہیں کی گئی۔
گزشتہ سال 10 ستمبر کو اپنے پرانے دوست احسن محسن اکرام کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی اداکارہ منال خان کی جانب سے ایک معنی خیز انسٹا گرام اسٹوری شیئر کی گئی ہے جس میں انہوں نے اشارہ دیا ہے کہ وہ جَلد ماں بننے والی ہیں۔
منال خان نے اپنے مداحوں کو یہ خوشخبری سناتے ہوئے ایک اور خوشی کی خبر بھی دی ہے۔
منال خان اور احسن محسن اکرام کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس انسٹا گرام پر چند پوسٹس شیئر کی گئی ہیں جن میں یہ جوڑی فوٹو شوٹ کرواتے ہوئے نظر آ رہی ہے
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
منال خان کا اپنی اس پوسٹ کے کیپشن میں کہنا ہے کہ وہ اور احسن محسن اکرام ایک ساتھ ایک ویب سیریز میں کام کر رہے ہیں جو کہ اردو فلیکس پر نشر کی جائے گی، اس ویب سیریز میں اس جوڑی کے کرداروں کے نام علی اور آئرا ہوں گے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
منال خان کی اس پوسٹ پر اس جوڑی کے مداح بے حد خوش نظر آ رہے ہیں اور جلد ماں بننے والی منال خان کو مبارکباد بھی دے رہے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News