Advertisement
Advertisement
Advertisement

ریشم کا شہباز شریف زندہ باد کا نعرہ

Now Reading:

ریشم کا شہباز شریف زندہ باد کا نعرہ
ریشم

پاکستان فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ ریشم نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے شہبا ز شریف کی حمایت کا اعلان کر دیا۔

ریشم نے انسٹاگرام پر ملکی سیاسی صورتحال پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے ایک ویڈیو اپ لوڈ کی، جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ پوری قوم کو ڈھیروں مبارک ،ایک باب ختم ہوا۔۔۔امید ہے یہ نیا باب سُنہرا اور تابناک ہوگا۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Entertainment Popcorn (@entertainment_popcorn)

Advertisement

فلم اسٹار ریشم کا اپنی شئیر کردہ ویڈیو میں کہنا ہے کہ میرے بہت سے ساتھی فنکاروں نے بہت سی ویڈیوز بنائی بہت سارے نعرے لگائے اور اب وقت نے مجھے مجبور کیا ہے کہ میں بھی دل کی گہرائیوں سے ایک نعرہ ضرور لگاؤ، اور وہ نعرہ یہ ہے کہ شہباز شریف زندہ باد ، پاکستان زندہ باد۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by therealresham (@therealresham)

Advertisement

واضح رہےکہ قومی اسمبلی میں عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد 174 ووٹوں سے کامیاب ہوگئی ہے۔

پاکستان تحریک انصاف 25 جولائی 2018ء کے عام انتخابات کے نتیجے میں برسراقتدار آئی اور عمران خان نے 18 اگست 2018ء کو وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھایا۔

پاکستان تحریک انصاف کی اتحادی جماعتوں میں ایم کیو ایم پاکستان، مسلم لیگ (ق)، عوامی مسلم لیگ، جی ڈی اے، بی اے پی اور بعض دیگر آزاد اراکین شامل تھے۔

عمران خان 3 سال 7 ماہ 21 دن تک وزارت عظمیٰ کے منصب پر فائز رہے۔

Advertisement

عمران خان پارلیمانی تاریخ کے پہلے وزیراعظم ہیں جنہیں باقاعدہ آئینی طریقہ کار کے تحت عدم اعتماد کی قرارداد کے ذریعے اپنے عہدے سے ہٹایا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افواہیں حقیقت بن گئیں! ٹک ٹاکر سحر حیات اور سمیع رشید کے درمیان طلاق ہوگئی
معروف اطالوی اداکارہ کلاڈیا کارڈینیل انتقال کر گئیں
ہانیہ عامر کی بنگلا دیش میں موج مستیاں؛ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
میرا سیٹھی نے 2 برس بعد اپنی طلاق کی تصدیق کردی
تھر کی ثقافتی آواز خاموش؛ معروف لوک گلوکار عارب فقیر انتقال کر گئے
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر