Advertisement
Advertisement
Advertisement

نواز الدین صدیقی نے بھارتی ویب سیریز کے بارے میں کیا کہا؟

Now Reading:

نواز الدین صدیقی نے بھارتی ویب سیریز کے بارے میں کیا کہا؟

بھارتی اداکار نواز الدین صدیقی نے کہا ہے کہ بھارتی ویب سیریز ٹی وی سیریلز سے بھی گئی گزری ہیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی وُڈ کی کئی بلاک بسٹر فلموں میں اپنی شاندار اداکاری سے نام بنانے والے نواز الدین صدیقی نے انکشاف کیا ہے کہ اب انڈین ویب سیریز کا کوئی معیار نہیں رہا، یہ تو ٹی وی سیریلز سے بھی گئی گزری ہیں۔
بھارتی میڈیا سے کو انٹرویو دیتے ہوئے گینگ آف واسع پور، لنچ باکس، بدلاپور، بجرنگی بھائی جان جیسی کامیاب فلموں میں بہترین اداکارہ کے جوہر دکھانے والے اسٹار کا کہنا ہے کہ ویب سیریز کی تعداد تو کافی ہے لیکن معیار نام کی کوئی چیز نہیں رہی۔
یاد رہے کہ نواز الدین نے او ٹی ٹی اسپیس پر اپنا ڈیبیو 2018 میں بھارت کے پہلے نیٹ فلیکس اوریجنل سیریز سیکریڈ گیمز سے کیا تھا، تاہم اب وہ سمجھتے ہیں کہ ویب سیریز کا معیار بہت گرگیا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Nawazuddin Siddiqui (@nawazuddin._siddiqui)


اداکار نے مزید کہا کہ انہیں یاد ہے کہ وہ بھوپال اور 26 سیریز کی شوٹنگ کررہے تھے اور یہ سب کچھ ایک ساتھ کی جارہی تھیں، اب کوئی اداکار فارغ یا بے کار نہیں ہے، سب کو کام مل رہا ہے جو اچھی بات ہے، سب مصروف ہیں لیکن معیار ختم ہوگیا ہے۔

 یاد رہے کہ نواز الدین صدیقی جلد ہی ہیرو پنتی 2 میں ویلن کا کردار نبھاتے نظر آئیں گے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Nawazuddin Siddiqui (@nawazuddin._siddiqui)

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر