Advertisement
Advertisement
Advertisement

صحت بخش غذا چاہتے ہیں تو ایپ سے مدد لیجئے

Now Reading:

صحت بخش غذا چاہتے ہیں تو ایپ سے مدد لیجئے

ہر فرد کے لیے اس کی مناسبت سے تندرست غذا تجویز کرنے والی مشہور ایپ پر جب تحقیق کی گئی ہے تو اس کی مزید افادیت سامنے آئی ہے۔

اس ایپ کا نام ٗای نیوٹریٗ کا نام دیا گیا ہے جو اس سے قبل مشہور تو تھی لیکن اب جامعہ ریڈنگز کے ماہرین نے اس کے استعمال پر غور کرتے ہوئے اسے پر ایک تحقیقی مقالہ لکھا ہے جو ایک بنیادی تحقیقی جرنل میں شائع ہوا ہے۔  ایپ استعمال کرنے اور نہ کرنے والے خواتین و حضرات میں غذائی انتخابات کو 6 فیصد تک بہترین قرار دیا گیا ہے۔

غذائی ماہر ڈاکٹر روز فیلیائز اور ان کے ساتھیوں نے یہ مطالعہ کیا ہے۔ ان کے مطابق ایپ کئی افراد کے لیے مفید ہے کیونکہ وہ ایک مرتبہ آپ کی کیفیات اور عادات اور عمر وغیرہ نوٹ کرتی ہے اور اس کے حساب سے خودکار انداز میں کھانے پینے کی اشیا کا مشورہ دیتی رہتی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ایپ سردی اور گرمی سمیت دیگر اوقات کو بھی مدِ نظر رکھتی ہے۔

اس کے علاوہ ایپ کا اثر کچھ اس طرح ہے کہ یہ صارف کو بہت اچھے انداز میں رہنمائی فراہم کرتی ہےا ور لوگ اس کے مشورے پر عمل کرتے ہیں۔ اس طرح بہت کم خرچ انداز میں لوگوں کی بڑی تعداد اس سے فائدہ اٹھاسکتی ہے۔ آپ اپنے بارے میں جتنا ڈیٹا شامل کرتے ہیں ایپ اسی لحاط سے مفید اور مفید تر مشورے دینے لگتی ہے۔

Advertisement

تاہم اگر آپ ایپ استعمال نہیں کرنا چاہتے تب بھی اس کا مشورہ وہی ہے جو دنیا بھر کے ڈاکٹر دیتے رہتے ہیں۔ ان میں پھل اور سبزیوں کا استعمال ، ریشہ دار غذائیں، مکمل اناج اور سفید گوشت شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر