
پاکستانی شوبز کی ابھرتی ہوئی اداکارہ دُرِّ فشاں سلیم نے ہوٹل سے جائے نماز چرانے کا اعتراف کیا ہے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کلپ میں در فشاں نے انکشاف کیا کہ انہوں نے ایک بار کافی مشہور ہوٹل سے جائے نماز چرائی تھی۔
26 سالہ اداکارہ کا یہ انکشاف سن کر ندا یاسر اور میکال ذوالفقار حیرانی سے ہنسنے لگے۔
انہوں نے چوری کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ ہوٹل کے کمرے میں موجود جائے نماز بہت نرم اور اچھی تھی۔
میکال ذوالفقار نے درفشاں سے کہا کہ تمہیں شرم نہیں آئی جائے نماز چراتے ہوئے؟
جس پر درفشاں نے کہا کہ مجھے لگا شاید اللہ میاں اس کا حساب نہ لیں کیونکہ اس پر آپ نے نماز ہی پڑنی ہے نا۔
میکال نے اداکارہ کی بات کے جواب میں کہا کہ جیسے لوگ چپل چوری کرتے ہیں مسجد کے باہر انہیں بھی گناہ نہیں ملتا ہوگا۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
قبل ازیں، ماہرہ خان کی ہم شکل کہلائے جانے پر انہوں نے ردعمل کا اظہار کیا تھا۔
درفشاں نے کہا تھا کہ ماہرہ خان کی ہمشکل کہلائے جانے پر مطمئین ہوں اور مجھے اس بات سے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ وہ اس موازنے کو خود کے لیے اعزاز قرار دیتی ہیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News