Advertisement
Advertisement
Advertisement

حرا مانی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

Now Reading:

حرا مانی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ و ماڈل حرا مانی اداکاری کی صلاحیتوں سے مالا مال ہیں اور کافی شوخ مزاج کی بھی مالکن ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ حرا مانی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے فوٹو شوٹ کی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

Advertisement

ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ حرا مانی کسی گارڈن میں موجود ہیں۔

اس قبل بھی اداکارہ نے اپنی کچھ تصایر سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی تھیں۔

Advertisement

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

Advertisement

ان تصاویر میں اداکارہ ایک گلابی رنگ کے سفید لباس میں گھر کی گیلری میں کھڑی نظر آرہی ہیں۔

اسکے علاوہ بھی اداکارہ کی آئے دن مختلف انداز میں تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بنی نظر آتی ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

Advertisement

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News

Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر

فیکٹری بس الٹ جانے سے 16 افراد زخمی

Now Reading:

فیکٹری بس الٹ جانے سے 16 افراد زخمی
حادثے کا شکار

حادثے کا شکار

   پتوکی میں فیکٹری کی بس الٹ جانے  16 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وہ افسوسناک واقعہ پتوکی میں پیش آیا، جہاں   اوور اسپیڈ کی وجہ سے فیکٹری کی کوسٹر الٹ گئی۔

حادثے کے نتیجے میں 16 افراد زخمی جبکہ 3 افراد کو موقع پر ہی ابتدائی طبی امداد فراہم کر دی گئی ہیں۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ خطرناک موڑ کے قریب کوسٹر اوور اسپیڈ کی وجہ سے الٹی جبکہ کوسٹر فیکٹری ملازمین کو پتوکی سے لیکر مانگا منڈی لے جارہی تھی۔

ریسکیو حکام نے بتایا کہ  حادثے کےنتیجے میں 16 فیکٹری ملازمین زخمی ہوئے ہیں تاہم ریسیکو 1122 نے 13 زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال پتوکی منتقل کردیا ہے۔

Advertisement

ریسکیو حکام نے مزید بتایا کہ زخمیوں میں 27 سالہ واجد، 18 سالہ شان، 19 سالہ عاقب، 20 سالہ عابد، 25 سالہ علی رضا، عرفان،شہاب دین،فرحان،شاہد اور دیگر شامل ہیں۔