Advertisement
Advertisement
Advertisement

آسٹریلیا کے سابق کپتان ٹم پین کو تسمانیہ کی جانب سے کوچنگ کی پیشکش

Now Reading:

آسٹریلیا کے سابق کپتان ٹم پین کو تسمانیہ کی جانب سے کوچنگ کی پیشکش

تسمانیہ نے سابق آسٹریلوی کپتان ٹم پین کو کوچنگ کی پیشکش کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ٹم پین نے آسٹریلیا کے لیے نہیں کھیلا ہے جب سے اس نے اپنا اسکینڈل سامنے آنے کے بعد کپتانی سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا ۔

تسمانین ٹائیگرز کے ہیڈ کوچ جیف وان نے کہا ہے کہ وہ اسسٹنٹ کوچ کی تلاش میں ہیں اور اس کے لیے ٹائم پین بہترین انتخاب ہو سکتا ہےتاہم، پیشکش کے بارے میں کوئی بات چیت نہیں ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ٹم اس پروگرام میں ایک شاندار رہنما رہا ہے اور میں ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں جہاں بھی (اس کا مستقبل) جائے، چاہے وہ کھیل کے میدان میں ہو، یا کرکٹ سے باہر۔

جیف وان نے کہا کہ  میرے خیال میں (پین کو) کوچنگ کی اسناد اور کوچنگ کی مہارت کا سیٹ مل گیا ہے میں نے اس کے بارے میں کافی عرصے سے اس سے بات نہیں کی ہے۔

Advertisement

37 سالہ ٹائم پین نے آسٹریلیا کے لیے 35 ٹیسٹ کھیلے ہیں اور 32.66 کی اوسط سے 1534 رنز بنائے ہیں جس میں نو نصف سنچریاں بھی شامل ہیں انہوں نے 35 ون ڈے اور 12 ٹی ٹوئنٹی میں آسٹریلیا کی نمائندگی کی ہے۔

انہوں نے آخڑی میچ جنوری 2021 میں بھارت کے خلاف  کھیلا تھا، پین نے آخری ٹیسٹ میں نصف سنچری بنائی، تاہم، بھارت سیریز میں تاریخی فتح حاصل کرنے میں کامیاب رہا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر