Advertisement
Advertisement
Advertisement

خوشی ہے کہ اب ہمیں بابر کو بولنگ نہیں کروانی پڑے گی،آسٹریلوی کپتان

Now Reading:

خوشی ہے کہ اب ہمیں بابر کو بولنگ نہیں کروانی پڑے گی،آسٹریلوی کپتان

آسٹریلیا کے کپتان ایرون فنچ پاکستان سے سیریز کے اختتام پر ضرور ریلیف محسوس کررہے ہیں۔

گزشتہ روز سیریز کے واحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں فتح حاصل کرنے کے بعد ایرون فنچ کے بابر اعظم کے لیے کہے گئے جملے نے شائقین کرکٹ کی توجہ اپنی جانب مبذول کروائی ہوئی ہے۔

ایرون فنچ نے  مین آف دی میچ ایوارڈ  ملنے کے بعد اپنے تاریخی دورۂ پاکستان پر بات چیت کرتے ہوئے اسے یادگار قرار دیا اور کہا کہ آسٹریلیا کے لیے یہ دورہ بہت اچھا رہا کیونکہ بہت سے باصلاحیت کھلاڑیوں کو موقع ملا۔

اس کے بعد آسٹریلوی کپتان نے ہنستے ہوئے  یہ بھی کہا کہ ہمیں اس بات کی بھی خوشی ہے کہ اب کچھ عرصے تک بابر کو بولنگ نہیں کروانی پڑے گی۔

خیال رہے کہ آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف واحد ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل دلچسپ انداز میں تین وکٹ سے جیت کر پاکستان کے تاریخی دورے کا اختتام متاثر کن انداز میں کیا۔

Advertisement

آسٹریلیا نے ٹیسٹ سیریز ایک صفر سے جیتی ، پاکستان نے ون ڈے سیریز میں دو ایک سے کامیابی حاصل کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارتی بلے بازوں نے پاور پلے میں میچ یکطرفہ بنا دیا، پاکستانی کپتان سلمان آغا
پاکستانی ٹیم کی شکست پر شائقین مایوس؛ ڈراپ کیچز پر برہمی کا اظہار
حارث رئوف نے بھارتی شائقین اور کھلاڑیوں کو اشاروں میں 6 صفر کی یاد دلا دی
حارث رئوف اور ابھیشیک میں گرما گرمی، فخر کا آئوٹ بھی زیر بحث بنا رہا
ایشیاکپ 2025  : پاکستان 171 رنز بنانے کے باوجود بھارت سے پھر 6 وکٹوں سے ہار گیا
بھارت کے خلاف میچ؛ پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون کیا ہوگی؟ نام سامنے آگئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر