Advertisement
Advertisement
Advertisement

سانحہ جامعہ کراچی:  سہولت کاروں کےخلاف کارروائیاں ، طالبعلم گرفتار

Now Reading:

سانحہ جامعہ کراچی:  سہولت کاروں کےخلاف کارروائیاں ، طالبعلم گرفتار

سانحہ جامعہ کراچی میں خودکش دھماکے کی تحقیقات کے سلسلے میں اداروں کی کارروائیاں جاری ہیں۔

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے گزشتہ رات تفتیش کاروں کی جانب سے گلشن اقبال کے علاقے میں کارروائی کی گئی جس کے نتیجے میں ایم فل کا طالبعلم حراست میں لے لیا گیا۔

ملزم کے زیر استعمال لیپ ٹاپ اور غیر ملکی لٹریچر تحویل میں لے لیا گیا ہے۔

اس ضمن  میں تفتیشی افسران نے ایف آئی اے سائبر کرائم سے رابطہ کیا ہے جس کی بناء پر معلوم ہوا ہے کہ حملے میں ملوث افراد سوشل میڈیا سے رابطہ کرتے تھے جبکہ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ سے متعلق مواد بھی ملا ہے ۔

 ذرائع نے بتایا کہ حراست میں لیا جانے والا شخص جامعہ کراچی میں لکچرز دیتا تھا۔

Advertisement

خیال رہے کہ اس سے قبل تحقیقات کے دوران خودکش حملہ آور شاری بلوچ کے گھر کو فوری طور پر سیل کردیا گیا تھا۔

علاوہ ازیں تفتیش میں معلوم ہوا تھا کہ شاری بلوچ کے خاوند اس سانحہ میں ایک سہولتکار کا کردار ادا کرتا تھا جو کہ مبینہ طور پر ملک سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آرمی چیف کو 'چیف آف ڈیفنس فورسز' کا عہدہ دینے کی تجویز؛ 27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ سامنے آگیا
ای چالان سسٹم کا نفاذ؛ ٹریفک اہلکاروں کے ضلعی پولیس میں تبادلوں پر پابندی عائد
مسلم لیگ ق کا 27ویں آئینی ترمیم کی حمایت کا اعلان
وفاقی کابینہ نے 27 ویں آئینی ترمیم کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کی منظوری دے دی
شہداءِ نومبر، لیفٹیننٹ کرنل محمدحسن حیدر شہیدسمیت 4 شہداءکی دوسری برسی
شہر قائد میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر