Advertisement
Advertisement
Advertisement

رندھیر کپور بھتیجے کی شادی سے لاعلم، شادی کی خبر سُن کر حیران ہو گئے

Now Reading:

رندھیر کپور بھتیجے کی شادی سے لاعلم، شادی کی خبر سُن کر حیران ہو گئے

بالی وُڈ کے معروف اداکار رندھیر کپور اپنے ہی بھتیجے کی شادی سے لاعلم نکلے، رنبیر اور عالیہ کی شادی کی خبر سُن کر حیران ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ کے معروف اداکار رندھیر کپور نے اپنے بھتیجے، اداکار رنبیر کپور کی عالیہ بھٹ کے ساتھ شادی کے بارے میں لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز نے جب رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی شادی کی تصدیق کرنے کے لیے رنبیر کپور کے انکل، اداکار رندھیر کپورسے رابطہ کیا تو اُنہوں نے رنبیر اور عالیہ کی شادی کے بارے میں لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے حیرانی کا بھی اظہار کیا۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ رندھیر کپور نے کہا کہ’وہ ابھی ممبئی میں نہیں ہیں اوراُنہوں نے اس  شادی کے بارے میں کچھ نہیں سنا ہے‘

اُنہوں نے مزید کہا کہ’اگر اتنی بڑی شادی ہمارے گھر ہو رہی ہوتی تو کوئی نہ کوئی اُنہیں کال کر کےضرور اطلاع دیتا‘۔

Advertisement

واضح رہے کہ کچھ بھارتی میڈیا رپورٹس نے تصدیق کردی ہے کہ رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ جن کی شادی کا مداحوں کو کافی عرصے سے بہت بے صبری سے انتظار تھا، بالآخر رواں ماہ ہوگی۔

ذرائع نے یہ دعویٰ بھی کیا ہے کہ رنبیر اور عالیہ کی شادی کی تقریبات بھی ممبئی میں ہی ہوں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فرحان سعید کا نیا گانا ریلیز، عروہ حسین کی پرفارمنس نے دھوم مچادی
مشکلات میں اضافہ؛ یوٹیوبر رجب بٹ پر ایک اور قانونی شکنجہ کس گیا
کلاسیکی موسیقی میں پہچان بنانے والے اسد امانت علی خان کی 70ویں سالگرہ
افواہیں حقیقت بن گئیں! ٹک ٹاکر سحر حیات اور سمیع رشید کے درمیان طلاق ہوگئی
معروف اطالوی اداکارہ کلاڈیا کارڈینیل انتقال کر گئیں
ہانیہ عامر کی بنگلا دیش میں موج مستیاں؛ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر