شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ عمران خان تاریخی جنگ لڑ رہے ہیں۔
پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر امور کے چیئرمین شہریار آفریدی نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ اللہ الحق ہے، پاکستان تاریخی موڑ پر کھڑا ہے، باوقار و خود مختیار قوم کے وجود کے لئے عمران خان تاریخی جنگ لڑ رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ جیت حق و سچ کی ہوکر رہے گی ۔ انشاءاللہ
اللہ الحق ہے۔پاکستان تاریخی موڑ پر کھڑا ہے۔ باوقار و خود مختیار قوم کے وجود کے لئے عمران خان تاریخی جنگ لڑ رہے ہیں۔ انشاءاللہ جیت حق و سچ کی ہوکر رہے گی ۔ انشاءاللہ
#RulingAdvertisement— Shehryar Afridi (@ShehryarAfridi1) April 7, 2022
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
