Advertisement
Advertisement
Advertisement

ویڈیو: گیم شو کے دوران ایسا کیا ہوا کہ شائستہ لودھی اسٹیج پر گرگئیں 

Now Reading:

ویڈیو: گیم شو کے دوران ایسا کیا ہوا کہ شائستہ لودھی اسٹیج پر گرگئیں 
شائستہ

رمضان میں نشر کیے جانے والے ایک نجی ٹی وی کے گیم شو کے دوران اداکارہ و میزبان شائستہ لودھی کے ساتھ  کچھ ایسا ہوا جسے دیکھ کر صارفین بھی چونک گئے۔

سوشل میڈیا پر اس گیم شو کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے ، جس میں با آسانی دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈاکٹر شائستہ لودھی اپنے ہاتھ میں بریف کیس تھامے ہوئی ہیں اور جیسے ہی انعام نکلتا ہے تووہ اپنے جذبات پر قابو نہ رکھتے ہوئے جیسے ہی مڑتی ہیں توان کا پیر پھسل جاتا ہے۔

دیکھتے ہی دیکھتے شائستہ لودھی کیمرے اور شائقین کے سامنے  اسٹیج کے  فلور پر سلپ ہوجاتی ہیں اور ان کے ہاتھ سے وہ انعام والا بریف کیس بھی گرجاتا ہے۔

Advertisement

اس مذکورہ ویڈیو پر صارفین کے ملے جلے تبصرے جا ری ہیں ۔

واضح رہے کہ یہ پہلا موقع نہیں کہ شائستہ لودھی کسی ٹی وی شو کے دوران فلور پر پھسلی ہوں اس سے قبل بھی وہ اپنے ہی مارننگ شو میں پھسل چکی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر