Advertisement
Advertisement
Advertisement

بابر اعظم کی ایک اور سینچری،پاکستان نے سیریز اپنے نام کر لی

Now Reading:

بابر اعظم کی ایک اور سینچری،پاکستان نے سیریز اپنے نام کر لی

پاکستان نے ون ڈے سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن میچ میں آسٹریلیا کو با آسانی 9 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  پاکستان نے ٹاس جیت کر مہمان ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی۔

آسٹریلیا کی ٹیم آغاز سے ہی مشکلات کا شکار رہی ان کے دونوں اوپنر صفر پر آؤٹ ہوئے اور اسی طرح پوری آسٹریلوی ٹیم  42 ویں اوور میں 210 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی۔

پاکستان نے آسٹریلیا کی جانب سے دیا گیا ہدف با آسانی 38 ویں اوور میں 1 وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا

آسٹریلیا کی جانب سے ایلکس کیری 56 رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے،بین مک ڈرموٹ36،کیمرون گرین 34 جبکہ کپتان ایرن فنچ بغیر کھاتہ کھولے ہی پویلین لوٹ گئے۔

Advertisement

پاکستان کی جانب سے  محمد وسیم نے 3 وکٹیں حاصل کیں،شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف نے 2،2 شکار کیے جبکہ افتخار احمد نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر