Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم ہاؤس سے متعلق من گھڑت خبر؛ پاکستان نے بی بی سی سے جواب طلب کرلیا

Now Reading:

وزیراعظم ہاؤس سے متعلق من گھڑت خبر؛ پاکستان نے بی بی سی سے جواب طلب کرلیا
پاکستان

پاکستان

پاکستان نے سابق گزشتہ دور حکومت میں وزیراعظم ہاؤس سے متعلق من گھڑت خبر چھاپنے پر بی بی سی سے جواب طلب کرلیا ہے۔

برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) اُردو کی وزیراعظم ہاؤس سے متعلق من گھڑت، بے بنیاد اور جھُوٹی کہانی کے معاملے میں پاکستان نے جواب طلب کرلیا۔

 پاکستان کی جانب سے تحریری شکایت ڈائریکٹر جنرل بی بی سی کو موصول ہوگئی اور انہوں نے اس کی تصدیق بھی کردی ہے جب کہ بی سی سی نے پاکستان کی شکایت پر معاملے کا جائزہ لینا شرو ع کر دیا ہے۔

خیال رہے کہ 10 اپریل کو بی بی سی اردو کی جانب سے ایک بے بنیاد اسٹوری شائع کی گئی تھی جس میں تمام باتیں حقائق اور صحافتی اُصولوں کے منافی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں: بی بی سی اردو کی  خبر بے بنیاد اور جھوٹ کا پلندہ ہے، آئی ایس پی آر

Advertisement

دوسری جانب پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز اس اسٹوری  کو پہلے ہی رد کرچکے ہیں اور اب پاکستان کی جانب سے باضابطہ طور پر وضاحت بھی طلب کرلی گئی ہے۔

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ بی بی سی اردو کی خبر مکمل طور پر بے بنیاد اور جھوٹ کا پلندہ ہے، بی بی سی کی روایتی پروپیگنڈہ خبر میں کئی حقائق نظرانداز کئے گئے۔

یہ بھی پڑھیں: بے بنیاد خبروں پر حکومت پاکستان کا بی بی سی سے باضابطہ احتجاج

واضح رہے یہ پہلی بار نہیں جب بی بی سی اُردو نے اس طرح کی بے بنیاد اسٹوری چھاپی ہو بلکہ وہ  ماضی میں بھی ایسی ہی بے بنیاد اور جھوٹی اسٹوریاں شائع کرتا رہا ہے ، حکومت پاکستان کی جانب سے برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کی 2 جون کی یک طرفہ  اور بے بنیاد خبرپرباضابطہ احتجاج کیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی حکومت کا قرضہ جون 2025 تک 80 ٹریلین روپے ہوگیا
عالمی امن کا دن؛ پاک فوج کا قابل تحسین کردار
ڈی جی آئی ایس پی آر کا کیڈٹ کالج پلندری کادورہ، شرکاء کا افواج پاکستان کوشاندار خراجِ تحسین
کراچی میں آج موسم کیسا رہے گا؟
مسئلہ کشمیر کے بغیر بھارت سے کوئی بات نہیں ہوسکتی، وزیراعظم
بابا گرونانک کی 486 ویں برسی، پہلے روز دنیا بھر سے 2 ہزار یاتری کرتارپور پہنچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر