Advertisement
Advertisement
Advertisement

مس پاکستان کا ٹائٹل اپنے نام کرنے والی پاکستان کی خوبصورت ترین خاتون کون ہیں؟

Now Reading:

مس پاکستان کا ٹائٹل اپنے نام کرنے والی پاکستان کی خوبصورت ترین خاتون کون ہیں؟

حال ہی میں شفق اختر نامی ایک خوبرو لڑکی نے “مس پاکستان یونیورسل 2022” کا ٹائٹل اپنے نام کیا ہے تاہم کیا آپ جانتے ہیں یہ خوبصورت مس پاکستان پیشے کے اعتبار سے کیا کرتی ہیں؟

رپورٹ کے مطابق مس پاکستان کا ٹائٹل اپنے نام کرنے والی خاتون شفق اختر کا تعلق لاہور سے ہے جبکہ پیشے کے اعتبار سے یہ ایک ڈاکٹر ہیں۔

کسی بھی ڈاکٹر کو اپنے پیشے سے بہت سنجیدہ اور پرعزم سمجھا جاتا ہے اور وہ عموماً گلیمر سے دور رہتے ہیں تاہم شفق جہاں اپنے پیشے کے لئے بےحد سنجیدہ ہیں وہیں وہ فیشن اور گلیمر میں بھی خوب دلچسپی رکھتی ہیں یہی وجہ ہے کہ ایک ڈاکٹر مس پاکستان کا ٹائٹل اپنے نام کرنے میں کامیاب ہو گئیں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Bellaaa (@dr_shafaq_akhtar)

Advertisement

نجی ٹی وی گفتگو کرتے ہوئے مس پاکستان 2022 نے کہا کہ بیوٹی کوئین بننا ان کے لئے بڑے اعزاز کی بات ہے اور مستقبل میں بھی وہ اسی طرح کے بین الاقوامی مقابلوں میں حصہ لے کر اپنے ملک کا نام روشن کریں گی۔

ان کا کہنا تھا کہ اس کامیابی سے میرے اعتماد میں بہت اضافہ ہوا ہے اور میں امید کرتی ہوں کہ وہ مستقبل میں بھی ایسی ہی کامیابیاں حاصل کرتی رہیں گی۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Bellaaa (@dr_shafaq_akhtar)

مس پاکستان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ہسپتال کی تصاویر بھی شیئر کی ہیں، طبی پیشے میں جہاں وہ کافی سنجیدہ ہیں، وہیں فیشن اور گلیمر میں دلچسپی کے باعث اپنی ذاتی زندگی میں بھی کافی اسٹائلش نظر آتی ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Bellaaa (@dr_shafaq_akhtar)

شفق کا کہنا ہے کہ ابھی مجھے پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن کرنا ہے پاکستان کے مثبت امیج کو اجاگر کرنا ہے، میں آرتھوپیٹک کی ڈاکٹر ہوں اور ہڈیوں کو جوڑتی ہوں، میں اپنے ڈاکٹر کے پروفیشن کو لے کر ہی آگے جانا چاہتی ہوں جبکہ بطور مس پاکستان فلاح و بہود، انسانی حقوق کے کاموں میں حصہ لینا چاہتی ہوں ۔

ایک سوال کے جواب میں مس پاکستان یونیورسل 2022 ڈاکٹر شفق نے کہا کہ مس پاکستان بننے میں بہت محنت کرنا پڑی، اس ٹائٹل کو جیتنے کے لئے انہوں سخت محنت کی ہے اور یہ ٹائٹل اپنے نام کر کے وہ بےحد خوش ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Bellaaa (@dr_shafaq_akhtar)

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر