بالی ووڈ اداکارہ زرین خان نے اپنی والدہ کی صحتیابی کیلئے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔
زرین خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے مداحوں کے لئے ایک پیغام جاری کرتے ہوئے لکھا اُن کی والدہ کی طبیعت پھر سے بگڑ گئی ہے، جس کے باعث انہیں گزشتہ رات اسپتال لے جایا گیا جہاں وہ انتہائی نگہداشت وارڈ (آئی سی یو) میں داخل کردی گئی ہیں۔
اُنہوں نے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ براہِ کرم! میری والدہ کی جلد صحتیابی کے لیے زیادہ سے زیادہ دُعا کریں۔
Advertisement— Zareen Khan (@zareen_khan) April 26, 2022
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
