مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آج تک وہ سازش والا خط کسی نے نہیں دیکھا۔
مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عالمی سازش تھی تو عمران خان نے حکومت ختم کر کے سہولت کاری کیوں کی؟
انہوں نے کہا کہ عالمی سازش کا مقصد حکومت ختم کرنا تھا توعمران خان نے خود یہ مقصد پورا کیوں کیا؟ جس خط کا سہارا لے کر آئین توڑا آج تک وہ بیرونی ملک سازش والا خط کسی نے نہیں دیکھا۔
مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عالمی سازش عمران خان کو تب یاد آئی جب اپوزیشن کی قومی اسمبلی میں اکثریت ہو گئی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
