
ہاتھی انسان دوست جانورہے یہی وجہ ہے ماضی میں کئی فلمیں انسانوں سے اس کی دوستی اور وفاداری پر بنائی گئی ہے، یہ اپنی دیوہیکل جسامت کی بناپر بلی اور کتے کی طرح پھرتیلا تو نہیں ہے لیکن پھر انسانوں کی مدد کے لئے کئی ایسے کام سر انجام دیتا ہے جسے دیکھ کر ایک لمحے کے لئے انسان سوچنے پر مجبور ہوجاتا ہے کہ یہ کام ہاتھی کرسکتا ہے۔
ہاتھی وہ واحد جانور ہے جو چار گھٹنے رکھتا ہے یہی وجہ ہے کہ وہ کسی بھی کام کے لئے دیگر جانورو کی طرح پیروں کے بجائے سونڈ یعنی ناک کو استعمال کرتا ہے اوراسی سے کام لیتا ہے۔
Such an intelligent animal. Can lift a blade of grass as well as objects more than 350 kgs. And don’t miss the smile at the end💕
Time to free them from chains and confinement.(VC: Rex) pic.twitter.com/drEq0FZSgy
Advertisement— Susanta Nanda IFS (Retd) (@susantananda3) April 20, 2022
اسی طرح کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی مقبولہورہی ہے جس میں ایک ہاتھی ایک درخت کے تنے کو جس کا وزن تقریباً 350 کلو گرام ہے دوسرے درخت تنے پر رکھنے کی کوشش کررہا ہے اور حیرت کی بات یہ وہ تنا مکمل سیدھا بھی نہیں ہے جسے رکھنا انسان کے بس کی بھی بات نہیں ہے لیکن یہ کام ہاتھی نے کیسے کیا اس کے لئے ویڈیو دیلھیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News