Advertisement
Advertisement
Advertisement

تھکاوٹ کیوجہ سے چکر آتے ہیں؟ جانیئے ایسی عام گھریلو ٹپس جو فوری فائدہ دیں

Now Reading:

تھکاوٹ کیوجہ سے چکر آتے ہیں؟ جانیئے ایسی عام گھریلو ٹپس جو فوری فائدہ دیں
چکر

کیا آپ کوتھکاوٹ کی وجہ سے چکر آتے ہیں؟ جانیئے 5 ایسی عام گھریلو ٹپس جو فوری فائدہ دے سکتی ہیں۔

آخر چکر آنے کی کیا وجوہات ہیں؟

٭ جسم میں پانی کی کمی ہونے کی وجہ سے بھی چکر آتے ہیں، اس لئے اثر دھوپ سے آنے کے بعد چکر آتے ہیں۔
٭ بلڈ پریشر ہونے کی وجہ سے سب سے زیادہ چکر آتے ہیں کیونکہ جسم میں خون کی روانی متاثر ہوتی ہے۔
٭ کانوں کے درمیان اگر انفیکشن ہو جائے تو اس سے کانوں کے پردے کے پیچھے مائع جمع ہونے لگتا ہے اس وجہ سے بھی سر چکرانے کی شکایت ہوتی ہے۔

Advertisement
٭ جسم میں وٹامن بی 1 کی کمی بھی چکر آنے کی وجہ ہے اور اعصابی کمزوری سے بھی چکر آ جاتے ہیں۔

گھریلو ٹپس:

٭ ادرک کے ایک انچ ٹکڑے کو دو چمچ پکوان آئل میں پکائیں اور سر پر لگائیں، اس سے چکر آنے کم ہو جائیں گے اور ذہنی سکون بھی ملے گا کیونکہ یہ اینٹی ڈیزینس ہیں جس کا مطلب ہے کہ یہ سر درد اور چکر کے خلاف مؤثر ہے۔

٭ ایک گلاس نیم گرم پانی پیئیں اور وقفے وقفے سے پانی پینے سے چکر کم آتے ہیں، جس کی وجہ یہ جسم میں پانی کی کمی پوری ہو سکے اور الیکٹرلائٹس کی فراہمی متوازن ہو۔

٭ آدھا چمچ لال مرچ ، ایک چمچ شہد کو اچھی طرح مکس کریں اور دو چمچ سیب کے سرکہ سے پھانک لیں، اس کے بعد ایک کپ پانی پی لیں  کیونکہ مرچوں میں سینین ہوتا ہے یہ دماغ کو سکون فراہم کرتا ہے اور چکر آنے بند ہو جاتے ہیں۔

٭ پودینے کے چند پتوں کو ہاتھ میں لے کر سونگیں اور اس کا جوس پیئیں، یہ تھکان بھی دور کرے گا اور چکر بھی نہیں آئیں گے۔

Advertisement

٭ نمک اور لیموں پانی کا رس پینے سے بھی چکر نہیں آتے ہیں اور بلڈ پریشر بھی کنٹرول ہو جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
موبائل فون کا ایک اور نقصان سامنے آگیا
پاکستان میں صحت کی سیکیورٹی کے لیے ایشیا پاک اور چینی کمپنی کا معاہدہ
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
آپ مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر