Advertisement
Advertisement
Advertisement

محمد عامر کا کاؤنٹی کرکٹ میں ایکشن میں نظر آنے کا امکان

Now Reading:

محمد عامر کا کاؤنٹی کرکٹ میں ایکشن میں نظر آنے کا امکان

پاکستان کے سابق فاسٹ بالر محمد عامر انگلینڈ میں کاؤنٹی کرکٹ اپنی بالنگ کا جادو دکھائیں گے۔

مقامی میڈیا کے مطابق مختلف میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ بائیں ہاتھ کے تیز رفتار محمد عامر گلوسٹر شائر میں نسیم شاہ کی جگہ لینے کا امکان ہے۔

گلوسٹرشائر کی جانب سے ایک پریس ریلیز جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نسیم شاہ کو کندھے کی انجری کے باعث کاؤنٹی چیمپیئن شپ کے میچوں سے باہر کردیا گیا تھا اور وہ ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میچوں کے لیے دستیاب ہوں گے.

پریس ریلیز کے مطابق نسیم شاہ برسٹل میں رہیں گے اور گلوسٹر شائر میڈیکل پینل کے ساتھ بحالی سے گزریں گے۔

گلوسٹر شائر نے مبینہ طور پر محمد عامر کو لا کر اپنی تیز رفتار رینک کو مضبوط کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اگرچہ کلب کی طرف سے ایک سرکاری پریس ریلیز کا انتظار ہے۔

Advertisement

کاؤنٹی کرکٹ میں محمد عامر کی شرکت سے کرکٹ مبصرین کا خیال ہے کہ اگر وہ گراؤنڈ میں اچھی پرفارمنس دیتے ہیں تو پھر ان کے لئے قومی ٹیم میں آنا مشکل نہیں ہے۔

30 سالہ عامر نے دسمبر 2020 میں پاکستانی ٹیم انتظامیہ کے ساتھ جھگڑے کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر