Advertisement
Advertisement
Advertisement

آصف زرداری نے اپنے دور میں کھل کر ڈرون حملوں کی مخالفت کی تھی، سعید غنی

Now Reading:

آصف زرداری نے اپنے دور میں کھل کر ڈرون حملوں کی مخالفت کی تھی، سعید غنی
سعید غنی

سعید غنی نے کہا ہے کہ آصف زرداری نے اپنے دور میں کھل کر ڈرون حملوں کی مخالفت کی تھی۔

وزیراطلاعات سندھ سعید غنی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ ایک سال سے عدم اعتماد کی تحریک پر بات ہورہی ہے، بلاول نے ایک سال پہلے کہا کہ عدم اعتماد کی تحریک لائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان نے ٹرمپ کارڈ اور سرپرائز کی بات کی، قوم اس کے پیچھے لگ گئی، ہم  چاہتے ہیں کہ عوام کو پتہ لگے کہ وہ کتنا جھوٹا ہے، ڈرون حملوں پرکسی جماعت نے بات نہیں کی۔

سعید غنی نے کہا کہ آصف زرداری نے اپنے دور میں کھل کر ڈرون حملوں کی مخالفت کی، پیپلزپارٹی دور میں نیٹو کی سپلائی لائن بند کردی گئی تھی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
حکومت نے 24 سرکاری ادارے فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا، وزیر خزانہ
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر