Advertisement
Advertisement
Advertisement

راشد لطیف نے عمران ملک کو شاہین آفرید ی سے بہترین بولر قرار دے دیا

Now Reading:

راشد لطیف نے عمران ملک کو شاہین آفرید ی سے بہترین بولر قرار دے دیا

پاکستان کے سابق وکٹ کیپر راشد لطیف کا کہنا ہے کہ مچل اسٹارک، پیٹ کمنز، شاہین شاہ آفریدی جیسے تیز گیند بازوں کی رفتار میں معمولی کمی دکھائی دیتی ہے لیکن عمران ملک مستقل طور پر 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار کر سکتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق راشد لطیف نے اپنے ایک بیان میں  کہا کہ عمران ملک واقعی میں تیز گیند بازی کر رہا ہے میرے خیال میں اس نے بالکل وہی کیا جو ڈیل اسٹین نے اسے کرنے کے لیے کہا تھا آپ کو ایسے گیند باز نہیں ملتے جو باقاعدگی سے 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کر سکیں لیکن وہ 155 اور اس سے بھی تیز گیند کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ وہ ایک تیز گیند باز ہے اور اسے مارنا بالکل بھی آسان نہیں ہے وہ اس وقت ٹی ٹوئنٹی  کھیل رہا ہے لیکن مجھے لگتا ہے کہ وہ جلد ہی  بھارت کے لیے کھیلے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ  وہ طویل عرصے تک کرکٹ کھیل سکتا ہے یہ  بھارت کے لیے بہت اچھی علامت ہے، کرکٹ کہ یہ فاسٹ باؤلرز کی صفوں میں آ رہے ہیں۔

راشد لطیف نے کہا کہ عمران  ملک آنے والے ٹی  ٹوئنٹی  ورلڈ کپ میں ایک بہت ہی کارآمد باؤلر ثابت ہو سکتا ہے، جو اس سال آسٹریلیا میں کھیلا جانا ہے۔

Advertisement

سابق وکٹ کیپر راشد لطیف نے مزید کہا کہ وہ  سنرائزز حیدرآباد میں اس دور سے بہت کچھ سیکھے گا کیونکہ ٹیم بھی اچھا کھیل رہی ہے اسے بین الاقوامی کرکٹ کی تربیت شروع کرنی چاہیے ہمارے پاس ایشیا کپ ہے اور پھر ورلڈ کپ ہے۔

نوجوان تیز گیند باز نے جاری انڈین پریمیئر لیگ میں اپنی اضافی رفتار کی وجہ سے سرخیوں میں جگہ بنائی ہے، جس نے اپنی فرنچائز سن رائزرز حیدرآباد کے لیے چھ میچوں میں نو وکٹیں حاصل کیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان اور وائٹ بال سیریز کی تاریخیں طے، جلد اعلان متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر