Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات، ملکی معیشت کے اعشاریوں پر تشویش کا اظہار

Now Reading:

وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات، ملکی معیشت کے اعشاریوں پر تشویش کا اظہار

وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات کے دوران ملکی معیشت کے اعشاریوں پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔

وزیرِاعظم شہباز شریف سے جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی ملاقات ہوئی ہے۔

ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے کابینہ کے پہلے اجلاس میں پیش کئے گئے ملکی معیشت کے اعشاریوں پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔

اس دوران انہوں نے ملک کو اس مشکل صورتحال سے نکال کر ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے نئی کابینہ کے عزم کا خیرمقدم کیا ہے۔

خیال رہے کہ اس موقع پر وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ اور وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق بھی موجود تھے۔

Advertisement

اس سے قبل وزیرِ اعظم شہباز شریف سے وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ملاقات ہوئی ہے۔

ملاقات کے دوران موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی ہے اور وزیرِاعلیٰ سندھ نے وزیرِاعظم کو سندھ کے انتظامی امور پر بھی بریفنگ دی ہے۔

اس دوران  وزیرِاعظم نے مراد علی شاہ کو ہدایت کی ہے کہ رمضان کے دوران عوام کو دیئے گیے ریلیف پیکیج پر عملدر آمد یقینی بنایا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر