Advertisement
Advertisement
Advertisement

حج کرانے کے نام پر فراڈ کیس، ملزم چار روزہ ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

Now Reading:

حج کرانے کے نام پر فراڈ کیس، ملزم چار روزہ ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے
سانحہ نو مئی

پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف نو مئی کے چھ مقدمات کی سماعت 26 ستمبر تک ملتوی

حج کرانے کے نام پر فراڈ کیس میں ملزم چارروزہ ریمانڈ پرایف آئی اے کے حوالے کردیا گیا۔ 

جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کراچی کی عدالت میں حج کرانے کے نام پر فراڈ کرنے کے معاملے پرایف آئی اے نے گرفتار ملزم غلام الدین اشرفی کو عدالت میں پیش کر دیا۔

ایف آئی اے کے تفتیشی افسرنے عدالت سے ملزم کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔

تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ملزم سے مزید تفتیش کرنی ہے جسمانی ریمانڈ دیا جائے۔

جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے تفتیشی افسر کی استدعا منظورکرتے ہوئے ملزم غلام الدینن اشرفی کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔

Advertisement

عدالت نے آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر سے پیش رفت رپورٹ بھی طلب کی۔

تفتیشی افسر کا مؤف تھا کہ شہری نے وزیراعظم پورٹل پر شکایت کی تھی۔

مدعی مقدمہ نے کہا کہ 2019 میں ہم نے حج کرنے کیلئے ملزم سے بات کی تھی۔ ملزم نے ہم سے تمام رقم لے لی تھی۔

مقدمے کے مدعی طاہر نے مؤقف اختیار کیا کہ حج کا وقت ختم ہوگیا لیکن ملزم ہمیں سعودیہ لے کرنہیں گیا۔

مدعی مقدمہ نے عدالت کو یہ بھی بتایا کہ ملزم نے صرف ایک لاکھ روپیہ واپس کیا۔ ی کی عدالت میں حج کرانے کے نام پر فراڈ کرنے کے معاملے پرایف آئی اے نے گرفتار ملزم غلام الدین اشرفی نے مکمل رقم بھی وآپس نہیں کی اور فون بھی بند کر دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کیفے ٹیریا میں گیس دھماکہ، 12 افراد زخمی
قلات میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد جہنم واصل
گارڈن میں ڈمپر واقعہ؛ لیاقت محسود کے مسلح گارڈ کی مشتعل عوام پر فائرنگ، مقدمہ درج
پاک بحریہ جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی سب میرین فورس بننے کی راہ پر گامزن
تجارت اور معیشت کے استحکام کے لیے دوست ممالک کا تعاون حاصل ہے، وفاقی وزیر خزانہ
رامسوامی میں ڈمپر گردی؛ موٹرسائیکل سوار جاں بحق، گورنر سندھ کا نوٹس
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر