Advertisement
Advertisement
Advertisement

نوازالدین صدیقی نے کنگنا رناوت کے حوالے سے افواہوں کو من گھڑت قراردے دیا

Now Reading:

نوازالدین صدیقی نے کنگنا رناوت کے حوالے سے افواہوں کو من گھڑت قراردے دیا

  بالی ووڈ میں  نوازالدین صدیقی کا نام کسی تعرف کا محتاج نہیں وہ ایک باصلاحیت اداکار ہیں۔ نوازالدین صدیقی کے حوالے سے آج کل یہ افواہیں گردش کر رہی ہیں انہوں نے کنگنا رناوت کے ساتھ کام کرنے کومشکل قرار دیا ہے۔ واضح رہے نوازالدین کنگنارناوت کی پروڈکشن میں بنائی جانے والی پہلی فلم ٹیکوویڈس شیرومیں مرکزی کردار ادا کیا ہے۔

فلم ٹیکو ویڈس شیرو کنگنا کی پہلی پروڈکشن وینچر ہے جبکہ سائی کبیر نے اس فلم ہدایت دی ہیں، اس فلم کی شوٹنگ رواں سال فروری مکمل کر لی گئی تھی جبکہ اس فلم کو ایمیزون پرائم ویڈیو پر براہ راست ریلیز کی جائے گی۔

نوازالدین صدیقی نے حال ہی میں کنگنا کے ساتھ کام کرنے کے اپنے تجربے کا ذکر کرتے ہوئے کنگنا رناوت کو بہترن پروڈیوسروں میں سے ایک قرار دیا اور ان افواہوں کی تردید کی جن میں یہ کہا جارہا تھا کہ کنگنا کے ساتھ کام کرنا مشکل ہے۔ انہوں نے کہا انڈسٹری میں کسی کے بھی بارے میں افواہوں پر یقین نہیں کرنا چاہئے۔

نوازالدین نے ایک انٹرویوکے دوران کہا کہ کنگنا کے ساتھ کام کرکے بہت مزہ آیا یہ بہت کمال کی لڑکی ہیں، بہت لطف آیا اور کنگنا ایک حیرت انگیز لڑکی ہیں۔

 جبکہ ان سے یہ بھی پوچھا گیا کہ کیا ان کے ساتھ کام کرنا مشکل ہے تو اس پرنوازالدین نے کہا وہ اس فلم میں ان کی پروڈیوسرتھیں اور ان جیسے پروڈیوسر کی تعداد بہت کم ہیں بلکہ نایاب ہیں۔ جبکہ ساتھ ہی یہ بھی پوچھا گیا کہ وہ کنگنا کے ساتھ کام کرنے سے ڈرتے ہیں؟ تو انہوں نے کہا کس چیز کا ڈروہ ایک شاندار اداکارہ ہیں اور بے انتہا اچھی پروڈیوسر ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہکنگنا رناوٹ کوآئے دن اپنے متنازعہ بیانات کیوجہ سے تنقید کاسامنا کرنا پڑتا ہے، جبکہ وہ کسی قدر ضدی طبیعت کی مالک ہیں یہی وجہ ہے کئی اداکار ان کے ساتھ کام کرنے سے کتراتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر