Advertisement
Advertisement
Advertisement

پولیس کا پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری؛ 25 بھکاری گرفتار

Now Reading:

پولیس کا پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری؛ 25 بھکاری گرفتار

راولپنڈی میں پولیس کا پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق پولیس نے کارروائی کے دوران 25 بھکاری گرفتار کرلیئے، پیشہ ور بھکاری چوک چوراہوں پر کھڑے ہو کر ٹریفک کی روانی کو بھی متاثر کرتے ہیں۔

گرفتار بھکاریوں کو مختلف تھانوں میں بند کر کے کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔

دوسری جانب رمضان المبارک کے ساتھ ہی کراچی میں گداگروں اور بھیکاروں کی تعداد میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔

صاحب استطاعت افراد رمضان المبارک میں زیادہ سے زیادہ صدقہ ، خیرات اور زکوات نکالتے ہیں، مخیر حضرات کی جانب سے سفید پوش افراد کی بھی خاموشی کے ساتھ مدد کرنے کا سلسلہ جاری رہتا ہے۔

Advertisement

معذوز بھکاری نے بول نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی کے باعث گداگر بھی پریشان ہیں، مہنگائی اتنی زیادہ ہوگئی ہے کہ لوگوں نے بھیک دینا بھی کم کردی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پہلے یومیہ 800 سے 12 روپے پورے دن میں بھیک کے پیسے مل جاتے تھے اب 400 بھی جمع کرنا مشکل ہوگیا ہے، ہر چورنگی اور سڑک پر بھیکاروں اور گداگروں کی تعداد میں اضافہ ہونے سے آمدنی متاثر ہوگئی ہے۔

 ان کا کہنا تھا کہ جہاں پہلے 2 فقیر بھیک مانگتے تھے وہاں اب 10 موجود ہوتے ہیں، احساس پروگرام یا سندھ حکومت کے کسی بھی پروگرام سے معذور بھیکاروں کی مدد ابھی تک نہیں کی گئی ہے۔

معذوز بھکاری نے مزید کہا کہ ہم نے بھٹو کو ووٹ دیا تھا لیکن اب کوئی پوچھتا نہیں ہے، عمران خان حکومت میں مہنگائی بہت بڑھ گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر