Advertisement
Advertisement
Advertisement

وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ

Now Reading:

وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ
وفاقی کابینہ

حکومت اور اتحادیوں کی جانب سے وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اور آصف زرداری کی جانب سے بی این پی مینگل گروپ کو کابینہ کا حصہ بننے پر رضا مند کرلیا گیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ بی این پی مینگل کے دو اراکین کابینہ کا حصہ ہونگے جبکہ ن لیگ کے جاوید لطیف بھی کابینہ میں شامل ہونگے۔

دوسری جانب مسلم لیگ ق کے چوہدری سالک حسین کو بھی کابینہ میں شامل ہونے کی پیشکش کی گئی ہے۔

اس پیشکش کے جواب میں چوہدری شجاعت کا کہنا ہے کہ پارٹی سے مشاورت کے بعد جواب دیا جائیگا۔

Advertisement

خیال رہے 02 روز قبل ایوان صدر میں 34 رکنی کابینہ کے حلف اٹھایا جس میں 31 وفاقی وزراء شامل تھے ۔

ایوان صدر میں قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے کابینہ ارکان سے حلف لیا ہے جس میں حلف اٹھانے والوں میں 31 وفاقی وزرا، تین وزرائے مملکت اور تین مشیر شامل ہیں۔

  صدرمملکت عارف علوی نے وفاقی کابینہ سے حلف لینے سے انکار کردیا تھا جس کے بعد آج صبح 11 بجے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کابینہ اراکین سے حلف لیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر