Advertisement
Advertisement
Advertisement

بشریٰ انصاری مشال خان کے کی یاد میں افسردہ

Now Reading:

بشریٰ انصاری مشال خان کے کی یاد میں افسردہ

پاکستان کی معروف اداکارہ بشریٰ انصاری نے سوشل میڈیا پر مردان کے طالب علم مشال خان کی تصویر شئیر کر دی۔

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف سینئر اداکارہ و میزبان بشریٰ انصاری نے سوشل میڈیا پر عبدالولی خان یونیورسٹی، مردان کے طالب علم مشال خان کی یاد تازہ کر دی ہے۔

اداکارہ نے مشال خان کی تصویر شئیر کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشال خان کا دُکھ نہیں بھولتا۔

اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ’مشال خان کو طالب علموں نے قتل کیا تھا کسی  ان پڑھ ہجوم نے نہیں، ہمارے اسلامک اسکالرز  کو ڈرائنگ روم یا یو ٹیوب پر بیٹھنے کے بجائے کالجوں اور اسکولوں میں نوجوانوں کو حقیقی اسلام کی تبلیغ کرنی چاہیے۔‘

بشریٰ انصاری کا اپنی پوسٹ کے آخر میں اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے لکھنا تھا کہ ’مشال خان کا دُکھ نہیں بھولتا۔‘

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Bushra Bashir (@ansari.bushra)

یاد رہے کہ 2017ء میں 13 اپریل کو مردان کی عبدالولی خان یونیورسٹی کے طالب علم مشال خان کو طلباء کے مشتعل ہجوم نے توہین رسالت کا الزام لگا کر تشدد کر کے قتل کر دیا تھا۔

Advertisement

تاہم بعد ازاں کیس کی تحقیقات کرنے والی جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم (جے آئی ٹی) نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا تھا کہ قتل باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا تھا۔

کیس کی جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم نے رپورٹ میں مؤقف اختیار کیا تھا کہ مشال خان کے قتل میں یونیورسٹی ملازمین بھی ملوث تھے، مشال اور اس کے ساتھیوں کے خلاف توہین رسالت یا مذہب کے شواہد نہیں ملے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مس یونیورس 2025 میں امارات کی انٹری؛ مریم محمد سب کی توجہ کا مرکز بن گئیں
علیزے شاہ کا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل
عورت کے کا ندھوں پر 2 دنیا ہوتی ہیں ! فضا علی کا بیٹی اور گھرستی سے متعلق کلپ وائرل
کبریٰ خان نے پہلے انکار کیا، مگر محبت جیت گئی، گوہر رشید کا انکشاف
ماہرہ خان کراچی کی بدحالی پر مایوس؛ محبت پھر بھی قائم
شعیب ملک نے ثنا سے علیحدگی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر