Advertisement
Advertisement
Advertisement

روزے کی حالت میں گرمی سے کیسے بچا جائے ؟

Now Reading:

روزے کی حالت میں گرمی سے کیسے بچا جائے ؟
روزہ

ماہ رمضان کی آمد آمد ہے، روزہ صحت کے لیے اچھا ہے کیوں کہ اس سے ہمیں اس بات پر غور کرنے کا موقع ملتا ہے کہ کیا کھانا اور کب کھانا ہے۔

ماہرین کے مطابق رمضان کے روزے اگر صحیح طریقے سے رکھے جائیں تو ہر روز جسم کی توانائی بحال ہوتی ہے جس سے آپ کارآمد پٹھے گھلائے بغیر وزن بھی کم کر سکتے ہیں۔

ہر سال دنیا بھر میں کروڑوں مسلمان سحری سے لے کر سورج ڈھلنے تک روزہ رکھتے ہیں۔

 اس سال بھی رمضان کا مہینہ گرمیوں میں آرہا ہے، لہٰذا روزہ داروں کو گرمی سے بچنے کے لیے کچھ خصوصی اقدامات کرنے کی ضرورت ہو گی۔

Advertisement

روزے کی حالت میں گرمی سے بچنے کے طریقے

پہلا طریقہ اپنے پیروں کو یخ ٹھنڈے پانی میں ڈبونا ہے۔ اس سے آپ کا پورا جسم پرسکون اور تروتازہ ہو جائے گا۔

گرمی کا احساس کم کرنے کے لیے اپنے جسم پر ٹھنڈے پانی کا اسپرے کریں،کھلے ڈھلے کپڑے پہنیں، کمپیوٹر اور موبائل فون کا استعمال کم کریں اور اس سے بچنے والے وقت میں آرام کریں۔

دن میں کئی بار نہائیں۔

کھیرے کو فریج میں رکھ کر ٹھنڈا کریں اوراس کے قتلے کاٹ کر آنکھوں پر رکھیں۔

مرد حضرات اپنے بال کٹواکر چھوٹے کریں جبکہ خواتین بھی اپنے بالوں کو سمیٹ کر رکھیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر