Advertisement
Advertisement
Advertisement

‘پیپلز پارٹی نے بے شمار قربانیاں دی ہیں’

Now Reading:

‘پیپلز پارٹی نے بے شمار قربانیاں دی ہیں’

جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی وسطی پنجاب سید حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے بے شمار قربانیاں دی ہیں۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی وسطی پنجاب سید حسن مرتضیٰ نے کہا کہ سردار دوست محمد کے خلاف نو کانفیڈینس لایا گیا، حکومت نے ڈپٹی سپیکر پر تشدد کیا اور آئین شکنی کی۔

حسن مرتضیٰ نے کہا کہ حکومت کی اجلاس کو ملتوی کرنے کی سازش تھی لیکن ناکام ہو گئے، آج کے الیکٹڈ چیف منسٹر کے پاس اکثریت ہے۔

انہوں نے کہا کہ چوہدری پرویز الہی کے دوستوں کے مشوروں کے پنجاب اسمبلی کو رول دیا ہے، پرویز الہی کے باعث پنجاب تماشا بن چکا ہے۔

 حسن مرتضیٰ نے کہا کہ ہم اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے، پیپلز پاڑٹی نے بے شمار قربانیاں دی ہیں ہم تقدس کو پامال نہیں ہونے دیں گے۔

Advertisement

جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کا کہنا تھا کہ ہم غیر آئینی چیز کو نہیں مانیں گے، آنے والے وقت میں آناج کی قلت ہوگی جبکہ آج غریب کاشتکار رولتا نظر آراہا ہے، آنے والے وقت کے زمہ دار چوہدری پرویز الہی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ آج کا اجلاس نمبر گیم کے باعث ملتوی کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وادی تیراہ میں منشیات کی ترسیل اور منظم نیٹ ورک کے حوالے سے ہوشربا انکشافات
مذاکرات ناکام ہوئے تو واحد آپشن فوجی آپریشن ہوگا، وزیردفاع خواجہ آصف
سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری، آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
اسپیشل پے اسکیل افسران کو بھی اثاثے ظاہر کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف کی تجویز پر غور
شہر قائد میں راتیں خنک، دن بدستور گرم
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ برونائی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر