Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک سعودی تعلقات غیر معمولی اعتماد کے حامل ہیں، وزیراعظم

Now Reading:

پاک سعودی تعلقات غیر معمولی اعتماد کے حامل ہیں، وزیراعظم
پاک سعودی تعلقات

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاک سعودی تعلقات خصوصی اور غیر معمولی اعتماد کے حامل ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد محمد بن سلمان کے پیغامات کا شکریہ ادا کیا ہے۔

 

 اپنے پیغام میں شہباز شریف نے وزیراعظم منتخب ہونے پر سعودی قیادت کی جانب سے بھیجے جانے والے مبارکبادی پیغام پر شکریہ ادا کیا ہے۔

 اس موقع پر انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات خصوصی اہمیت کے حامل ہیں ۔

ان کا کہنا تھا کہ اسٹریٹجک شراکت داری کے مشترکہ وژن کی تکمیل کے لیے سعودی عرب کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔

اس سے قبل شاہ سلمان بن عبدالعزیزنے  پاکستان کے نئے وزیر اعظم شہبازشریف کےلئےنیک خواہشات کااظہار کیا ہے تاہم سعودی ولی عہدشہزادہ محمدبن سلمان نے  بھی  شہباز شریف کو  وزیراعظم  بننے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

Advertisement

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا کہ پاکستان کی ترقی وخوشحالی کےلئےدعاگو ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہر قائد میں راتیں خنک، دن بدستور گرم
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ برونائی
سندھ کے تعلیمی بورڈز میں تعلیمی امور جدید اور آن لائن بنانے کا فیصلہ
پی پی ارکان کے 27ویں آئینی ترمیم پر تحفظات، حکومت سے اتحاد ختم کرنے کا مشورہ
27 ویں آئینی ترمیم: وزیراعظم شہباز شریف اتحادی رہنماؤں کو اعتماد میں لیں گے
کنٹرول لائن کے دونوں اطرف کشمیری عوام آج یوم شہداء جموں منارہے ہیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر