Advertisement
Advertisement
Advertisement

تین کنال کا گھر مزدوروں کے نام کرنے والا عظیم پاکستانی

Now Reading:

تین کنال کا گھر مزدوروں کے نام کرنے والا عظیم پاکستانی

یہ کہانی ہے حاجی نعمت علی بارہ کی ۔ جو خود تو پانچ مرلے کے چھوٹے سے گھر میں رہتے ہیں مگر تین کنال کی ملتان روڈ پر کمرشل پراپرٹی رہائش کے لیے مزدوروں کو دے رکھی ہے اور وہ بھی فی سبیل اللہ۔

تین کنال کی اس کمرشل پراپرٹی کی مالیت 30 کروڑ روپے ہے اور اگر یہاں پر پلازہ تعمیر کروا دیا جائے تو ماہانہ کروڑوں روپے کمائے جا سکتے ہیں لیکن حاجی نعمت علی بارہ ایسا نہیں سوچتے ۔ وہ کیا سو چتے ہیں جانیے اس ویڈیو میں۔

ایک مزدور کا کہناتھا کہ میں گزشتہ 3 سال سے یہاں رہ رہا ہوں ، میں مستری کے ساتھ مزدوری کررہا ہوں لیکن اتنی دیہاڑی نہیں ملتی کہ آج کے دور میں کرائے کے مکان میں رہائش اختیار کرسکوں اس لیے یہاں رہتا ہوں اور یہاں پر ہمیں ہر قسم کی سہولیت میسر ہے۔

واجد علی نامی مسافر نے کہا کہ میں بھی 2 سال سے یہاں رہائش پذیر ہوں کیوں کہ میں بھی ایک مزدور ہوں اور یہ حاجی صاحب کی مہربانی ہے اور یہاں بہت اچھا ماحول ہے ، اس کے علاوہ جب ہمارے پاس کھانے کے لیے پیسے نہیں ہوتے تو وہ بھی ہمیں فراہم کردیتے ہیں۔

ایک اور مسافر نے کہا کہ 7 سال سے یہاں ہوں کیوں کہ کوئی کرایہ نہیں دیتا اور جو سہولت ہمیں حکومت کو دینی چاہیے تھی وہ حاجی صاحب نے ہمیں دے دی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حیدرآباد جیسے سندھ کے بڑے شہر میں اعلی تعلیم کی سہولیات میسر نہیں ، مصطفیٰ کمال
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعدہی پختونخوا کابینہ تشکیل پائے گی، مزمل اسلم
بھارتی سازشیں دھری رہ گئیں ، افغانستان سے معاہدہ پاکستان کی بڑی کامیابی
گندم کی فی من قیمت 3500 روپے مقرر، حکومت نے قومی گندم پالیسی کی منظوری دیدی
جنوبی وزیرستان سے خودکش بمبار گرفتار، اعترافی بیانات میں ہوشربا انکشافات
پیپلزپارٹی کا ن لیگ سے سیز فائر برقرار رکھنے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر