Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہین آفریدی کھیلوں اور مسلم کمیونٹی کے درمیان خلیج کو ختم کرنے کے لیے ای سی بی  کے متعرف

Now Reading:

شاہین آفریدی کھیلوں اور مسلم کمیونٹی کے درمیان خلیج کو ختم کرنے کے لیے ای سی بی  کے متعرف

لارڈز کرکٹ گراؤنڈ نے گزشتہ ہفتے مسلم کمیونٹی اور کھیلوں کو اکٹھا کرنے کے لیے اپنی پہلی افطار تقریب کا انعقاد کیا۔

تفصیلات کے مطابق  پاکستان کے اسٹار فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی نے اس عمل کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ واقعی ایک ناقابل یقین قدم ہے اور اسے سب کو سراہا اور تسلیم کرنا چاہیے۔

Advertisement

عظیم رفیق کے ساتھ جارج ڈوبیل نے بھی اپنی موجودگی سے تقریب کو خوب محظوظ کیا۔

مہمانوں نے مسلم کمیونٹی کے ساتھ اتحاد کو فروغ دینے کے لیے ایسا اقدام کرنے پر ای سی بی اور لارڈز کی انتظامیہ کی تعریف کی۔

تقریب میں انگلینڈ کے وائٹ بال کپتان ایون مورگن بھی موجود تھے اور کرکٹ بورڈ کے اقدامات کو سراہا۔

واضح رہے کہ یہ تقریب کھیلوں میں تنوع اور شمولیت کو فروغ دینے اور عظیم رفیق کے نسل پرستی کے اسکینڈل کے بعد خراب ہونے والی انگلینڈ کرکٹ کی امیج کو ٹھیک کرنے کے لیے منعقد کی گئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر