Advertisement
Advertisement
Advertisement

‘وزیراعظم آزاد کشمیر کو ہٹانے کی افواہیں بے بنیاد ہیں’

Now Reading:

‘وزیراعظم آزاد کشمیر کو ہٹانے کی افواہیں بے بنیاد ہیں’
سردار عبد القیوم نیازی

ترجمان پی ٹی آئی آزاد کشمیر نے کہا ہے کہ وزیراعظم آزاد کشمیر عبد القیوم نیازی کو ہٹانے کی افواہیں بے بنیاد ہیں۔

اپنے جاری کردہ بیان میں ترجمان پی ٹی آئی آزاد کشمیر نے کہا کہ وزیراعظم آزاد کشمیر عبد القیوم نیازی کو ہٹانے کا کوئی فیصلہ نہیں  ہوا ہے۔

ترجمان پی ٹی آئی آزاد کشمیر نے کہا کہ پی ٹی آزاد کشمیر کے صدر سردار تنویر الیاس اور دیگر عہدیدارین آج عبد القیوم نیازی سے ملاقات کریں گے۔

انہوں نے مزید بتایا  کہ پارٹی کے اندرونی اختلافات کو باہمی مشاورت سے طے کر لیا جائے گا۔

واضح رہے کہ شہباز شریف پاکستان کے 23ویں وزیر اعظم منتخب ہوگئے ہیں۔

Advertisement

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف پاکستان کے 23 ویں وزیر اعظم منتخب ہوگئے ہیں، شہباز شریف کے حق میں 174 ارکان نے ووٹ ڈالے جب کہ انہوں نے گزشتہ رات ہی وزیراعظم پاکستان کا حلف لیا۔

نئے قائد ایوان کے لیے متحدہ اپوزیشن کی جانب سے شہباز شریف اور تحریک انصاف کی جانب سے شاہ محمود قریشی وزیراعظم کے امیدوار تھے تاہم پی ٹی آئی کی جانب سے بائیکاٹ کے بعد شہباز شریف واحد امیدوار رہ گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر