Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ میں پاکستانی ریسلر انعام بٹ کو شکست

Now Reading:

ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ میں پاکستانی ریسلر انعام بٹ کو شکست
کامن ویلتھ گیمز؛ پہلوان انعام بٹ بیچ ریسلنگ میں آج اپنے ٹائٹل کا دفاع کریں گے

کامن ویلتھ گیمز؛ پہلوان انعام بٹ بیچ ریسلنگ میں آج اپنے ٹائٹل کا دفاع کریں گے

منگولیا ‏ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ میں پاکستانی ریسلر انعام بٹ کو کوارٹر فائنل میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

کرغستان کے پہلوان نے انعام بٹ کو شکست دے کر ایونٹ سے باہر کر دیا جب کہ ہفتہ کو محمد بلال اور عنایت اللہ کوالیفائنگ فائٹ میں شکست کے بعد ہی ایونٹ سے باہر ہوگئے تھے اور یوں پاکستان کے تینوں ریسلرز کا چیمپئن شپ میں سفر تمام اور میڈلز کی امیدیں دم توڑ گئی ہیں۔

پاکستانی پہلوان عنایت اللہ اور محمد بلال کو بھی گزشتہ روز شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ 57 کے جی کیٹگری میں محمد بلال کوریا کے پہلوان سے ہار گئے تھے جبکہ 65 کے جی کیٹگری میں عنایت اللّٰہ کو ایران کے رحمٰن موسیٰ نے شکست سے دوچار کیا تھا۔

منگولیا میں ہونے والی ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ میں  پاکستان کے پہلوان انعام بٹ  ہار گئے۔ انعام بٹ کو کوارٹر فائنل فائٹ میں کرغزستان کے پہلوان نے ہرایا جس کے بعد ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کے تینوں پہلوان ہار گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر