مووجودہ سیا سی صورتحال پر پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئیر نامور اداکارہ اور میزبان ثمینہ پیرزادہ نے بھی اپنی ذاتی رائے کا اظہار کیا ہے۔
ثمینہ پیرزادہ نے اس حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر مختلف ٹوئٹس کی ، جن میں انہوں نے عمران خان کو اپنا کپتان قرار دیتے ہوئے لکھا کہ ان کی حمایت ان کے ساتھ ہے اور ابھی سے آئندہ انتخابات کی تیاری کرتے ہیں۔
My dear Kaptaan more power to you.let’s prepare for the next elections. I stand with you absolutely Yes
— Samina Peerzada (@SaminaSays) April 9, 2022
انہوں نے ایک اور ٹوئٹ میں عمران خان کو مشورہ دیا کہ ’گھبرانا نہیں ہے‘ اتحادی حکومت سے اچھی طاقتور اپوزیشن ہے، آپ ہمارے محافظ ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
